سارے پاکستان کو عید الاضحٰی مبارک

دنیا بھر میں اور پاکستان میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک ہو.

الیکٹرک ہیوی بائیکس میں پاکستان کی سب سے بہترین کمپنی VLEKTRA

VLEKTRA ہیوی بائیکس کے ڈیزائن دل کو چھو لیتے ہیں اور رائیڈر کو اپنا دیوانہ بنا لیتے ہیں. بولٹ کا سحر انگیز ماڈل ہیوی بائیکس لور کے دل و دماغ پر چھا جاتا ہے

ایشیا میگا الیکٹرک ایم ای-80 ایک چارج میں چلے 80 کلومیٹر

ایشیا میگا الیکٹرک آپ کےلیے لایا ایم ای-80 الیکٹرک بائیک جوکہ 4 گھنٹے میں فل چارج ہوکر 80 کلومیٹر تک بغیر چارج کئے چلتی جائے.

ایم ایس جیگوار کا ہے دعویٰ ہماری 125 بائیک چلے ایک چارج میں 200 کلومیٹر سے بھی زیادہ

ایم ایس جیگوار کی نئی موٹر سائیکل ایم ایس 125 کی بیٹری 🔋 4 گھنٹے میں چارج ہو کر 200 کلومیٹر تک بغیر چارج کئے چلتی ہے.

روڈ کنگ الیکٹرک بائیک ایک چارج میں چلے سو کلومیٹر

روڈ کنگ الیکٹرک موٹر سائیکل پاکستان کی پہلی الیکٹرک موٹر سائیکل ہے جو صرف 3 گھنٹے میں چارج ہو کر 100 کلومیٹر تک سفر کرے.

پیٹرول کی نہ ہو فکر جب ہو جولٹا اپنے پاس

الیکٹرک بائیک JE-70D آپ کو بچائے مہنگے پیٹرول سے اور آلودہ ماحول سے وہ بھی صرف 1.5 یونٹ بجلی سے کرے بائیک کی بیٹری 🔋 فل.

قیمت صرف 112000 روپے

پاکستان کی پہلی الیکٹرک بائیک کمپنی کا افتتاح

وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان کی پہلی الیکٹرک بائیک کمپنی جولٹا الیکٹرک کا 8 جولائی 2021 کو افتتاح کیا

Design a site like this with WordPress.com
Get started